ون ڈے سیریز، کمنٹری پینل تشکیل

 ون ڈے سیریز، کمنٹری پینل تشکیل

پاک، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کی فہرست سامنے آگئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کمنٹری پینل میں ثنا میر،عروج ممتاز ،ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی ،بازید خان ، مائیک ہیسمین، ڈومینک کارک اور سکندر بخت شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں