چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز

چیف آف نیول سٹاف آل  پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز

تیسرا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر) افتتاحی میچ پاکستان نیوی اور پنجاب کے درمیان کھیلا گیا، نیوی نے آسان مقابلے کے بعد پنجاب کو 3 گول سے شکست دے دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں