الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں 5ہزاربنانے اور300وکٹیں لینے والی پہلی خاتون کرکٹربن گئیں

الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں 5ہزاربنانے اور300وکٹیں لینے والی پہلی خاتون کرکٹربن گئیں

آسٹریلین آل راؤنڈر الیزے پیری انٹرنیشنل کرکٹ میں پانچ ہزار رنز اور تین سو وکٹوں کا ’’ڈبل‘‘ مکمل کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں

کینبرا (سپورٹس ڈیسک) انہوں نے یہ اعزاز بھارت کیخلاف واحد ویمنز ٹیسٹ کے دوران حاصل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں