ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 17 اکتوبر سے شروع ہونیوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پینل میں بازید خان، ڈیرن سیمی، ڈیل سٹین، شین واٹسن ،ناصر حسین، ہرشا بھوگلے ، ایئن بشپ، نتالی جرمانوس ، سنیل گواسکر، مائیکل ایتھرٹن، سائمن ڈول، رسل آرنلڈ، انجم چوپڑا، مرلی کارتک، اطہر علی خان، ایم مانگوا، پریسٹن مومسن، ڈینی موریسن ،نیل او برائن، مارک نکولس اور ایلن ولکنس شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں