کیوی ہاکی ایونٹ منسوخ

 کیوی ہاکی ایونٹ منسوخ

ہاکی نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کے باعث چودہ نومبر سے شروع ہونے والی نیشنل چیمپئن شپ منسوخ کردی

آکلینڈ (اسپورٹس ڈیسک) حکام کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت کو محفوظ بنانے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں