پاکستان پریمیئر فٹ بال ٹورنامنٹ واپڈا کی کامیاب پیش قدمی

پاکستان پریمیئر فٹ بال ٹورنامنٹ واپڈا کی کامیاب پیش قدمی

تیرہویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے دوسرے مرحلے میں واپڈا نے کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے یکطرفہ مقابلے کے بعد مسلم کلب چمن کو تین،صفر سے مات دے دی

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک)فاتح ٹیم کی جانب سے شہباز طارق، اشفاق الدین اور احمد فہیم نے ایک،ایک گول اسکور کیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور پاکستان آرمی کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں