سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کر لیا گیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا ،گرفتاری گزشتہ صبح کی گئی ہے ۔ سلیٹر کو ابھی چارج نہیں کیا گیا اس حوالے سے معاملے پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں