جوکووچ کی آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک

جوکووچ کی آسٹریلین اوپن  میں شرکت مشکوک

سربین ٹینس سٹار نووک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی

سڈنی(سپورٹس ڈیسک) سٹار کھلاڑی کووڈ ویکسی نیشن پروٹوکول پر تحفظات کا شکار ہیں۔ سٹار کھلاڑی کی جانب سے اب تک اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ وہ کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں یا نہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں