کبھی کل وقتی گالف نہیں کھیل سکوں گا:ٹائیگر ووڈز

کبھی کل وقتی گالف نہیں  کھیل سکوں گا:ٹائیگر ووڈز

گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ وہ دوبارہ کبھی کل وقتی گالف نہیں کھیل سکیں گے

نیو یارک(سپورٹس ڈیسک) وہ پرامید ہیں کہ سال میں چند منتخب ایونٹس میں شرکت کریں گے ۔امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز فروری میں خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے تھے ، حادثے میں ان کی دونوں ٹانگوں میں کئی فریکچر ہوئے تھے ۔ٹائیگر نے کہا کہاب پہاڑوں پر چڑھنا اور بلندی پر رہنے کی توقع نہیں کی جاسکتی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں