انگلش کرکٹرز کو واپسی کی ہدایت

 انگلش کرکٹرز کو واپسی کی ہدایت

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے بعد رواں ماہ کے اواخر میں پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کی خاطر دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے منتخب کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ چھوڑ کر وطن واپسی کی ہدایت کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں