انڈر19ورلڈ کپ:بھارتی ٹیم ریگولر کپتان کے بغیر بھی کامیاب

انڈر19ورلڈ کپ:بھارتی ٹیم  ریگولر کپتان کے بغیر بھی کامیاب

تاروبا(اسپورٹس ڈیسک)انڈر19ورلڈ کپ میں بھارت نے کوویڈ میں مبتلا ریگولر کپتان یش دھل اور نائب کپتان شیخ رشید کے بغیر آئرلینڈ کو 174 رنز سے جبکہ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔

دونوں بھارتی پلیئرز آئسولیشن میں ہیں۔اس سے قبل بدھ کو انگلینڈ نے کینیڈا کو 106 رنز،جنوبی افریقہ نے یوگنڈا کو 121 رنز اور افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 135 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں