کرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا کے  خلاف ٹی 20 سیریز کا اعلان

کینبرا (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ ماہ آئی لینڈرز کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کا اعلان کر دیا۔

 کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی اور وہ میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ٹی 20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں