انڈر19 ورلڈ کپ:بنگلہ دیش،انگلینڈ فاتح

انڈر19 ورلڈ کپ:بنگلہ دیش،انگلینڈ فاتح

بیسیٹرے (اسپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے کپتان ٹام پریسٹ کے 154 ناٹ آؤٹ کی ۔۔۔

بدولت یو اے ای کو 189رنز سے جبکہ بنگلہ دیش نے کینیڈا کو آٹھ وکٹوں سے ہرادیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں