محمدحسنین کے دفاع میں بریڈہوج سامنے آگئے

 محمدحسنین کے دفاع میں  بریڈہوج سامنے آگئے

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی بلے باز بریڈہوج پاکستانی فاسٹ باؤلر محمدحسنین کے دفاع میں سامنے آگئے ۔

بریڈ ہوج کا کہنا ہے کہ ہینریکس نے حسنین کو جو فیلڈ میں کہا اس پر پابندی لگنی چاہیے ۔ ہینریکس نے کھیل کی روح کے منافی کام کیا۔ہینریکس نے میچ کے دوران باؤنسر پر حسنین کو طنزیہ انداز میں بولا تھا اچھی تھرو کی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں