بگ بیش:ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز فتحیاب

بگ بیش:ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز فتحیاب

میلبورن(اسپورٹس ڈیسک)بگ بیش لیگ کے پہلے ایلی منیٹر میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے ہوبارٹ ہریکنز کو 22 رنز سے شکست دے دی ۔

جس کیلئے میتھیو شارٹ 89 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں