وزیراعظم عمران خان کی قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ کے سٹار کھلاڑیوں کو آئی سی سی کی جانب سے کرکٹرز آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور خاتون کرکٹر فاطمہ ثنا کی تصاویر شیئر کیں اور انہیں شاباش دیتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو آپ پر فخر ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں