بھارتی اسکواڈز کا اعلان

بھارتی اسکواڈز کا اعلان

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈز کا اعلان کردیاگیا۔

 جسپریت بمراہ اور محمد شامی کو آرام دے کر ایوش خان اور واشنگٹن سندر جبکہ روی بشنوئی ، ایشان کشن اور ہرشل پٹیل کو بھی موقع دیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں