جسپریت بمراہ کی کمر میں تکلیف
تھیرو ونانتھا پورم (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت فاسٹ بالر جسپریت بمراہ کمر میں تکلیف کے باعث حصہ نہیں لے سکے ۔
ان کی جگہ حتمی الیون میں ارشدیپ سنگھ کو شامل کیاگیا ۔