ورلڈ کپ ہاکی:جرمنی اور ہالینڈ سیمی فائنل میں داخل

ورلڈ کپ ہاکی:جرمنی اور ہالینڈ سیمی فائنل میں داخل

بھوبانیشور(اسپورٹس ڈیسک)ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں انگلینڈ اور جرمنی کے درمیان میچ دو،دو سے برابر رہا

 لیکن پنالٹی شوٹ آؤٹ میں جرمنی نے انگلینڈ کو چار،تین اور ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو پانچ،ایک سے ٹھکانے لگا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جہاں کل آسٹریلیا کا سامنا جرمنی اور بلجیم کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں