ابو ظبی اوپن کل سے شروع ہوگا

ابو ظبی اوپن کل سے شروع ہوگا

ابو ظبی (اسپورٹس ڈیسک ) ابو ظبی اوپن کل سے کھیلا جائے گا جس میں ڈاریا کساٹکینا، بلینڈا بین چچ ، ایلینا رائبا کینا۔۔۔

 اور پاؤلا بڈوسا نے حصہ لینے کی تصدیق کی ہے جبکہ بیانکا آندریسکو کی کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ میں شرکت مشکوک ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں