گجرات جائنٹس کو ہیڈ کوچ مل گیا

گجرات جائنٹس کو ہیڈ کوچ مل گیا

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک ) ویمن پریمیئر کرکٹ لیگ کے ابتدائی سیزن کیلئے سابق آسٹریلین کھلاڑی ریچل ہینز کو گجرات جائنٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کردیاگیا ۔

سابق بھارتی اسپنر نوشین القادر بالنگ کوچ اور تشار آروتھی بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں