فخر زمان نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

فخر زمان نے پی ایس ایل  میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے پی ایس ایل سیزن آٹھ کے فائنل میں چھکا لگا کر 100 چھکوں کا سنگ میل عبور کرلیا ۔۔

اور اس ٹورنامنٹ میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔پی ایس ایل میں کامران اکمل 89، آصف علی 88 اور شین واٹسن 81 چھکے لگاچکے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں