کین ولیمسن کا اعزاز

کین ولیمسن کا اعزاز

ویلنگٹن (اسپورٹس ڈیسک ) کین ولیمسن ٹیسٹ کرکٹ میں آٹھ ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کیوی بیٹر بن گئے ۔

سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں چھٹی مرتبہ ڈبل سنچری اسکور کر کے وہ جاوید میانداد، وریندر سہواگ، یونس خان، رکی پونٹنگ اور مارون اتاپتو کی صف میں بھی شامل ہوگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں