پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے منفرد ٹرافی کی رونمائی

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز  کیلئے منفرد ٹرافی کی رونمائی

شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے گزشتہ روز منفرد ٹرافی کی۔۔۔

 دونوں ٹیموں کے کپتانوں شاداب خان اور راشد خان نے رونمائی کردی۔واضح رہے کہ ٹرافی دراصل ہینڈ کرافٹ افغان کارپٹ سے تیار کی گئی ہے جس کو فریم میں سجایا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں