نیا ناظم آباد بینکرز کپ میں ارحم سی سی اور کینٹ واریئرز کامیاب

نیا ناظم آباد بینکرز کپ میں ارحم سی سی اور کینٹ واریئرز کامیاب

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)نیا ناظم بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں ارحم سی سی نے مرد میدان شاہزیب بھٹی کی پانچ وکٹوں کے۔۔۔

 باعث رحمن ہیلتھ کیئر کو نو وکٹوں سے آؤٹ کلاس کیا جبکہ دوسرے میچ میں کینٹ واریئرز نے اے زیڈ رئیل اسٹیٹ کو 71 رنز سے ہرادیا جس کیلئے فاتح ٹیم کے اختر خان 87 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں