جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کا آج آغاز

جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کا آج آغاز

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)پی ایچ ایف کے زیراہتمام جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی جونیئر اسکواڈ کا تربیتی کیمپ آج سے ڈی ایچ اے ،لاہور میں شروع ہوگا۔

واضح رہے مینز جونیئر ایشیاء کپ کا نواں ایڈیشن 23 مئی سے یکم جون تک عمان کے شہر سلالہ میں کھیلا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں