جونیئر ایشیا ہاکی کپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ آج سے شروع

جونیئر ایشیا ہاکی کپ کی تیاری  کیلئے تربیتی کیمپ آج سے شروع

کراچی (سپورٹس رپورٹر)جونیئر ایشیا ہاکی کپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہو گا۔

مینز جونیئر ایشیا کپ کا نواں ایڈیشن 23 مئی سے یکم جون تک عمان میں کھیلا جائے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں