محمد حارث نے خود کو سیریز ہارنے کا ذمہ دار قرار دے دیا

محمد حارث نے خود کو سیریز  ہارنے کا ذمہ دار قرار دے دیا

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک)وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے خود کو افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو وہ نتیجہ نہیں مل سکا۔۔

 جو انہوں نے چاہا اور اس کی ذمہ داری مجھ پر بھی عائد ہوتی ہے کہ اچھا آغاز فراہم نہیں کر سکا جس کا بہت زیادہ افسوس ہے ۔محمد حارث نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس تجربے سے سیکھ کر ہم مستقبل میں اچھا کھیلیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں