حارث رؤف کیلئے اعزازی رینک

حارث رؤف کیلئے اعزازی رینک

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) اسلام آباد کیپٹل پولیس کے آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر حارث رؤف کو خیر سگالی سفیر مقرر کرتے ہوئے۔

انہیں ڈی ایس پی کا اعزازی رینک بھی دے دیا جس کی وڈیو ٹوئٹر پر بھی شیئر کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں