پی سی بی کو ٹیم منیجر کی تلاش

پی سی بی کو ٹیم منیجر کی تلاش

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہار دے کر قومی کرکٹ ٹیم کیلئے منیجر کی تلاش شروع کردی ہے ۔

اگرچہ افغانستان کیخلاف حالیہ سیریز میں منصور رانا نے ہی خدمات انجام دیں۔بورڈ حکام منیجر اینالیٹکس اور منیجر اسٹریٹجی کی تقرری کے بھی خواہاں ہیں جس کیلئے دو نام پہلے ہی نگاہ میں ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں