رمضان فٹ بال کپ: سندھ پولیس اور شفیع محمڈن کا میچ برابر

رمضان فٹ بال کپ: سندھ پولیس اور شفیع محمڈن کا میچ برابر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) تیسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فٹ بال کپ میں سندھ پولیس اور شفیع محمڈن کے درمیان کھیلا گیا ۔

میچ ایک،ایک گول سے برابر ہو گیا۔سندھ پولیس کے آصف خان اور شفیع محمڈن کے علی خان نے گول اسکور کئے ۔ٹورنامنٹ کا پانچواں میچ آج گیارہ بجے شب ماری پور بلوچ اور ایف سی کراچی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں