مورز میلبورن اسٹارز سے منسلک

مورز میلبورن اسٹارز سے منسلک

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک) انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر کے کوچ پیٹر مورز سے بگ بیش لیگ کی فرنچائز میلبورن اسٹارز نے معاہدہ کرلیا۔

سابق انگلش کوچ ٹرافی سے محروم کلب کی آئندہ دو سیزن میں کوچنگ کریں گے جو ٹورنامنٹ میں واحد اوورسیز کوچ بھی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں