کولکتا نائٹ رائیڈرز کو نیا قائد مل گیا

کولکتا نائٹ رائیڈرز کو نیا قائد مل گیا

کولکتا (اسپورٹس ڈیسک ) آئی پی ایل کیلئے کولکتا نائٹ رائیڈرز نے نتیش رانا کو قائم مقام کپتان مقرر کردیا ہے۔

 کیونکہ شیریاس ایئر کمر کی انجری کے بعد بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں اور ان کی ٹورنامنٹ کے ابتدائی حصے میں شرکت مشکوک ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں