آئی پی ایل کو بالی ووڈ کا تڑکا
احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک ) آئی پی ایل کو ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ کا تڑکا لگایا جائے گا۔
دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز اور چار مرتبہ کی چیمپئن چنئی سپر کنگز کے مابین کل پہلے میچ سے قبل ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیا اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔