سمیع زین نے عمرہ ادا کر لیا

سمیع زین نے عمرہ ادا کر لیا

ٹورنٹو(اسپورٹس ڈیسک)نائٹ آف دی چیمپئنز کیلئے سعودی عرب آنے والے کینیڈین پروفیشنل ریسلر سمیع زین نے عمرہ ادا کر لیا جن کا حقیقی نام رامی سبعی اور ان کے والدین کا تعلق شام سے ہے۔38 سالہ ریسلر کیریئر کے دوران کئی ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

نائٹ آف دی چیمپئنز کیلئے سعودی عرب آنے والے کینیڈین پروفیشنل ریسلر سمیع زین نے عمرہ ادا کر لیا جن کا حقیقی نام رامی سبعی اور ان کے والدین کا تعلق شام سے ہے۔38 سالہ ریسلر کیریئر کے دوران کئی ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں