عفیف حسین تیسرے میچ سے محروم

عفیف حسین تیسرے میچ سے محروم

ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان عفیف حسین نے تھکاوٹ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز اے ٹیم کیخلاف تیسرا چار روزہ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔

جو سلہٹ انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر 30مئی سے شروع ہوگا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق عفیف حسین کو ٹیم سے ڈراپ نہیں کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں