جوزے مرینو پر فرد جرم عائد

جوزے مرینو پر فرد جرم عائد

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) یوئیفا نے یورپا لیگ فٹ بال کے فائنل میں ریفری انتھونی ٹیلر سے بدزبانی پر جوزے مرینو پر فرد جرم عائد کردی۔ ان کے خلاف جرمانے اور مزید کارروائی ایتھکس اینڈ ڈسپلنری کمیٹی کرے گی۔

یوئیفا نے یورپا لیگ فٹ بال کے فائنل میں ریفری انتھونی ٹیلر سے بدزبانی پر جوزے مرینو پر فرد جرم عائد کردی۔ ان کے خلاف جرمانے اور مزید کارروائی ایتھکس اینڈ ڈسپلنری کمیٹی کرے گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں