کارل ہوپر اسسٹنٹ کوچ مقرر

کارل ہوپر اسسٹنٹ کوچ مقرر

پورٹ آف ا سپین(اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان کارل ہوپر کو وائٹ بال ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا ۔

فلائیڈ ریفر اور جیمز فرینکلن بھی یو اے ای کے خلاف ون ڈے سیریز اور ورلڈ کپ کوالیفائر زسے قبل کوچنگ اسٹاف میں شامل ہو جائیں گے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں