انٹر میامی کے کوچ کی چھٹی

میامی (اسپورٹس ڈیسک ) امریکی فٹ بال لیگ کے تیرہ میچوں سے دس میں شکست کے بعد انٹر میامی نے کوچ فل نیول کو برطرف کردیا۔ ان کی خدمات جنوری دوہزار اکیس میں حاصل کی گئی تھیں۔
امریکی فٹ بال لیگ کے تیرہ میچوں سے دس میں شکست کے بعد انٹر میامی نے کوچ فل نیول کو برطرف کردیا۔ ان کی خدمات جنوری دوہزار اکیس میں حاصل کی گئی تھیں۔