نیشنل فٹسال کپ ، چار ٹیمیں اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)پہلے نیشنل فٹسال کپ میں سمرفز ایف سی ، اے بی ایل ، ایل ایس اے اور ریئل لاہور کی ٹیموں نے اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
پہلے نیشنل فٹسال کپ میں سمرفز ایف سی ، اے بی ایل ، ایل ایس اے اور ریئل لاہور کی ٹیموں نے اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔