ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں قومی پہلوان انعام بٹ کی لگاتار تیسری کامیابی

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں قومی پہلوان انعام بٹ کی لگاتار تیسری کامیابی

سنگاپور(اسپورٹس ڈیسک)سنگاپور میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میںپاکستانی پہلوان انعام بٹ چھا گئے جنہوں نے رومانیہ کے ریسلر کو تین،صفر سے مات دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔

انعام بٹ نے اس سے قبل چین اور بلجیم کے پہلوانوں کو بھی شکست سے دوچار کیا تھا۔پاکستانی ریسلر کا اگلا مقابلہ آذربائیجان کے ابراہیم یوسوبوف سے آج گروپ مرحلے کی آخری فائٹ میں ہوگا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں