آسٹن ولاکو نیا فٹ بالر مل گیا

آسٹن ولاکو نیا فٹ بالر مل گیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) آسٹن ولا نے بلجیم کے 26سالہ مڈ فیلڈر یوری ٹائل مینس کی خدمات حاصل کر لیں۔ وہ لیسٹر سٹی کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے کے بعد یکم جولائی سے برطانوی کلب کا باقاعدہ حصہ بن جائیں گے ۔

آسٹن ولا نے بلجیم کے 26سالہ مڈ فیلڈر یوری ٹائل مینس کی خدمات حاصل کر لیں۔ وہ لیسٹر سٹی کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے کے بعد یکم جولائی سے برطانوی کلب کا باقاعدہ حصہ بن جائیں گے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں