ایشین گیمز :والی بال ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم دوسرا میچ بھی جیت گئی

ایشین گیمز :والی بال ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم دوسرا میچ بھی جیت گئی

ہانگزو(اسپورٹس ڈیسک)19 ویں ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے پول ڈی میں اپنادوسرا میچ بھی جیت لیا اور چائنیز تائپے کو تین،صفر سے ٹھکانے لگا دیا ۔۔

جبکہ پہلا میچ منگولیا کیخلاف جیتا گیا تھا۔قومی ٹیم نے پہلا گیم پچیس ،اٹھارہ سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں پچیس،بیس سے اور تیسرے گیم میں پچیس،انیس سے کامیابی حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں