محمد شامی کو ضمانت مل گئی

محمد شامی کو ضمانت مل گئی

کولکتا(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی اور ان کے بھائی محمد حسیب کو گھریلو تشدد کیس میں کولکتا کی عدالت میں ضمانت مل گئی۔

 2018 ء میں محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے شوہر پر گھریلو تشدد کا مقدمہ دائر کیا تھا۔پولیس کے مطابق محمد شامی پر قتل، دھمکیاں اور زہر دینے کی کوشش جیسے الزامات بھی عائد کیے گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں