والی بال:انڈس اور آغا خان کامیاب

والی بال:انڈس اور آغا خان کامیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)انڈس اورآغا خان یونیورسٹی نے ایچ ای سی والی بال چیمپئن شپ زون ایم کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ حبیب یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی کو پہلے روز ہی شکست ہو گئی۔

انڈس اورآغا خان یونیورسٹی نے ایچ ای سی والی بال چیمپئن شپ زون ایم کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ حبیب یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی کو پہلے روز ہی شکست ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں