رامین شمیم کی قیادت میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان

رامین شمیم کی قیادت میں  پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کیخلاف ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کرتے ہوئے۔۔۔

 سیریز کیلئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ٹیم میں رامین شمیم (کپتان)، امبر کائنات، انوشہ ناصر، ایمان فاطمہ، فاطمہ شاہد، گل فیروزہ ، گل رخ، حمنہ بلال، نورین یعقوب، عمیمہ سہیل، صائمہ ملک، شوال ذوالفقار، سدرہ نواز، تسمیہ رباب اور طوبیٰ شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...