قومی ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی، کل ٹریننگ سیشن کا آغاز

قومی ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ  گئی، کل ٹریننگ سیشن کا آغاز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی،پاکستان ٹیم آج آرام کرنے کے بعد کل سے اپنے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی،پاکستان ٹیم آج آرام کرنے کے بعد کل سے اپنے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں