ٹرافی پر پاؤں رکھ کر توہین نہیں کی :مچل مارش

 ٹرافی پر پاؤں رکھ کر  توہین نہیں کی :مچل مارش

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے کے بعد ٹرافی پر پاؤں رکھنے کے معاملے پر آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش نے کہا کہ ٹرافی پر پاؤں رکھ کر توہین نہیں کی۔

دوبارہ یہ عمل دہرانا پڑا تو کرونگا، آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے مارش نے کہا کہ میں نے اس بارے میں زیادہ نہیں سوچا البتہ میگا ایونٹ کے فوراً بعد بھارت کے خلاف سیریز کی وجہ سے جیت کا جشن مانند پڑگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں