بھارتی بورڈ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 18ہزار 760کروڑ

بھارتی بورڈ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 18ہزار 760کروڑ

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے کل مجموعی مالیت کے اثاثوں کی تعداد 18 ہزار 760 کروڑ بھارت روپے ہیں، میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے کْل مجموعی اثاثوں کی مالیت 18 ہزار 760 کروڑ بھارت روپے ہیں۔۔

جو کرکٹ آسٹریلیا سے 28 گنا زیادہ ہے ، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ 658 کروڑ کے اثاثوں کے ساتھ دوسرا امیر ترین بورڈ ہے ۔کرک بز کی رپورٹ کے مطابق 2008 سے شرورع ہونے والی انڈین پریمئیر لیگ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو دنیا کا سب سے امیر ترین بورڈ بننے میں اہم مدد فراہم کی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں