قومی باکسر شاہ زیب نے امریکی باکسر کو ناک آؤٹ کر دیا
بنکاک (اسپورٹس ڈیسک)تھائی لینڈ میں جاری ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے باکسر شاہ زیب نے امریکی باکسر کو تیسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا اور تیسرے راؤنڈ میں شکست دے دی۔
ایونٹ میں شاہ زیب کا اگلا مقابلہ جمہوریہ چیک کے باکسر سے ہوگا۔